TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 585 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 585

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ هَيَّاجٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجُنُبِ هَلْ يَنَامُ أَوْ يَأْکُلُ أَوْ يَشْرَبُ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ

محمد بن عمر بن ہیاج، اسماعیل بن صبیح، ابواویس، شرحبیل بن سعد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کیا جنبی سو سکتا ہے یا کھا پی سکتا ہے ؟ فرمایا جی ہاں جب کہ نماز کا وضو کر لے ۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "The Prophet was asked about whether a person who is sexually impure can sleep, or eat, or drink. He said: 'Yes, if he does ablution as for the prayer.'

Permalink

See the full chapter: جنبی کھاپی سکتا ہے ۔