TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 569 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 569

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ جَمِيعًا عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَهُ عَنْ الْغُسْلِ مِنْ الْجَنَابَةِ فَقَالَ ثَلَاثًا فَقَالَ الرَّجُلُ إِنْ شَعْرِي کَثِيرٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَکْثَرَ شَعْرًا مِنْکَ وَأَطْيَبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، ابوکریب، ابن فضیل، فضل بن مرزوق، عطیہ ، حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے غسل جنابت کے متعلق پوچھا ، فرمایا تین بار (پانی ڈالا کرو) اس نے عرض کیا میرے بال بہت زیادہ ہیں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مقدار میں تم سے زیادہ تھے اور تمہارے بالوں سے زیادہ صاف ستھرے تھے ۔

It was narrated from Abu Sa'eed that a man asked him about having a bath to cleanse oneself from sexual impurity. He said to pour water three times. The man said: "But I have a lot of hair." He said: "The Messenger of Allah had more hair than you and he was cleaner."

Permalink

See the full chapter: غسل کنانت کا بیان