TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 55 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 55

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَمْ يَزَلْ أَمْرُ بَنِي إِسْرَائِيلَ مُعْتَدِلًا حَتَّی نَشَأَ فِيهِمْ الْمُوَلَّدُونَ أَبْنَائُ سَبَايَا الْأُمَمِ فَقَالُوا بِالرَّأْيِ فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا

سوید بن سعید، ابن ابی رجال، عبدالرحمن عمرو اوزاعی، عبدة بن ابی لبابہ، عبداللہ بن عمر بن العاص فرماتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا بنی اسرائیل کا معاملہ درست چلتا رہا، یہاں تک کہ ان میں قیدی عورتوں کی اولاد پھل پھول گئی انہوں نے اپنی رائے سے (اس اولاد کے متعلق) فتوی دینا شروع کر دئیے خود بھی گمراہ ہوئے اوروں کو بھی گمراہ کیا۔

It was narrated that ‘Abdullâh bin ‘Aim bin ‘Aas said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘The affairs of the Children of Israel remained fair until Muwatladufl emerged among them — the children of female slaves from other nations. They spoke of their own opinions (in religious matters), and so they went astray and led others astray.’” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: (دین میں) عقل لڑانے سے احتراز کا بیان۔