TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 47 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 47

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ح و حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا ضَلَّ قَوْمٌ بَعْدَ هُدًی کَانُوا عَلَيْهِ إِلَّا أُوتُوا الْجَدَلَ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ الْآيَةَ

علی بن منذر، محمد بن فضیل حوثرة بن محمد، محمد بن بشر، حجاج بن دینار، ابوطالب، حضرت ابوامامہ بیان فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی قوم ہدایت ملنے کے بعد گمراہ نہیں ہوئی مگر وہ جو جھگڑے میں مبتلا کئے گئے پھر آپ نے یہ آیت مبارک تلاوت فرمائی ( بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُوْنَ) 43۔ الزخرف : 58)۔

It was narrated that Abu Umaman said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘No people go astray after having followed right guidance, but those who indulge in disputes.’ Then he recited this Verse: “Nay! But they are a quarrelsome people. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بدعت اور جھگڑنے سے بچنے کا بیان۔