TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4178 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4178

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَرَوِيُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْأَشَجِّ الْعَصَرِيِّ إِنَّ فِيکَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللَّهُ الْحِلْمَ وَالْحَيَائَ

ابو اسحاق ہروی، عباس بن فضل انصاری، قرۃ بن خالد، ابوجمہرہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشج عصری سے فرمایا تجھ میں دوخصلتیں ہیں جن کو اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے حلم اور حیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet p.b.u.h said to Ashajj 'Ansari: "You have two characteristics that Allah likes: Forbearance and modesty." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حلم اور بردباری کا بیان ۔