Sunan Ibn Majah — Hadith 4170
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُتْبَةَ مَوْلًی لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشَدَّ حَيَائً مِنْ عَذْرَائَ فِي خِدْرِهَا وَکَانَ إِذَا کَرِهَ شَيْئًا رُئِيَ ذَلِکَ فِي وَجْهِهِ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، قتادہ، عبداللہ بن ابی عتبہ، ابوسعید خدری سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کنواری لڑکی سے بھی زیادہ شرم تھی جو پردے میں رہتی ہے اور آپ جب کسی چیز کو برا جانتے تو آپ کے مبارک چہرے میں اسکا اثر معلوم ہوتا۔
It was narrated that "Abu Saeed Al-Khudri said: The Messenger of Allah P.B.U.H was more modest than a virgin in her chamber. If he disliked something, that could be seen in his face." (Sahih)