TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4158 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4158

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُؤْمِنُ الْقَوِيُّ خَيْرٌ وَأَحَبُّ إِلَی اللَّهِ مِنْ الْمُؤْمِنِ الضَّعِيفِ وَفِي کُلٍّ خَيْرٌ احْرِصْ عَلَی مَا يَنْفَعُکَ وَلَا تَعْجِزْ فَإِنْ غَلَبَکَ أَمْرٌ فَقُلْ قَدَرُ اللَّهِ وَمَا شَائَ فَعَلَ وَإِيَّاکَ وَاللَّوْ فَإِنَّ اللَّوْ تَفْتَحُ عَمَلَ الشَّيْطَانِ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابن عجلان، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قوی مسلمان اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسند ہے نا تو اں مسلمان سے ہر بھلائی میں تو حرص کر پھر اگر تو مغلوب ہو جائے تو کہہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر ہے اور جو اس نے چاہا وہ کیا اور ہرگز اگر مگر مت کر اگر شیطان کا دروازہ کھولتا ہے جب اس طور سے ہو کہ تقدیر پر بے اعتمادی نکلے اور انسان کو یہ عقیدہ ہو کہ یہ ہمارے فلاں کام کرنے سے یہ آفت آئی۔

It was narrated that Abu Hurairah said, attributing it to the Prophet P.B.U.H: "The stronger believer is better and more beloved to Allah than the weak believer, Although both are good. Strive to seek that which will benefit you and do not feel helpless. If something overwhelms you, then say: Qadarulah, wa ma sha fa`al (It is the decree of Allah and what He wills He does). And beware of (saying) 'If only, for If only opens the door to Satan." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: توکل اور یقین کا بیان۔