Sunan Ibn Majah — Hadith 4148
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنْ النَّعِيمِ قَالَ الزُّبَيْرُ وَأَيُّ نَعِيمٍ نُسْأَلُ عَنْهُ وَإِنَّمَا هُوَ الْأَسْوَدَانِ التَّمْرُ وَالْمَائُ قَالَ أَمَا إِنَّهُ سَيَکُونُ
محمد بن یحییٰ بن ابی عمر عدنی، سفیان بن عیینہ، محمد بن عمرو، یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب، عبداللہ بن حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے جب یہ آیت اتری (ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنْ النَّعِيمِ) 102۔ التکاثر : 8) (یعنی تم اس دن پوچھے جاؤ گے نعمت کے بارے میں) تو زبیر نے کہا کونسی نعمت ہمارے پاس ہے جس سے پوچھے جائیں گے؟ صرف دو چیزیں ہیں کھجور اور پانی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نعمت کا زمانہ قریب ہے۔
It was narrated from 'Abdullah bin Zubair bin Awwam that his father said:hen the following was rewealed: "Then on that Day you ' ( be asked about the delights you indulged in, in this World) Zubair said: 'What, shall we be asked about? dales only the twa bIack ones, dates and water.' He said: 'It is ' going to happen.''' (Hasan)