TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4141 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4141

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو خَالِدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ ضِجَاعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدَمًا حَشْوُهُ لِيفٌ

عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن نمیر، ابوخالد، ہشام بن عروہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر چمڑے کا تھا اس کے اندر خرما کی چھال بھری تھی۔

It was narrated that 'Aishah said: "The bed of the Messenger of Allah P.B.U.H was made of leather, stuffed with fibers of date-palm trees." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل کا نیند کے لئے بستر کیسا تھا ؟