TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4109 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4109

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِخِيَارِکُمْ قَالُوا بَلَی يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ خِيَارُکُمْ الَّذِينَ إِذَا رُئُوا ذُکِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ

سوید بن سعید، یحییٰ بن سلیم، ابن خیثم، شہر بن حوشب، حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ فرماتے تھے کیا میں تم میں سے بیان نہ کروں ان لوگوں کا حال جو اللہ کے بہتر بندے ہیں۔ لوگوں نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ بیان فرمائیے۔ آپ نے فرمایا بہتر تم میں وہ لوگ ہیں کہ انکو جب کوئی دیکھے تو اللہ کی یاد آئے۔

It was narrated from Asma' bint Yazid that she heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: "Shall I not tell you of the best of you?" They said: "Yes, 0 Messenger of Allah." He said: "The best of you are those who, when they are seen, Allah the Mighty, the Majestic, is remembered." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جس کو لوگ کم حیثیت جانیں ۔