TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4105 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4105

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُخْبِرُکَ عَنْ مُلُوکِ الْجَنَّةِ قُلْتُ بَلَی قَالَ رَجُلٌ ضَعِيفٌ مُسْتَضْعِفٌ ذُو طِمْرَيْنِ لَا يُؤْبَهُ لَهُ لَوْ أَقْسَمَ عَلَی اللَّهِ لَأَبَرَّهُ

ہشام بن عمار، سوید بن عبدالعزیز، زید بن واقد، بسر بن عبیداللہ ، ابی ادریس خولانی، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تجھ سے بیان نہ کروں جنت کا بادشاہ کون ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں بیان فرمائیے۔ آپ نے فرمایا جو شخص کمزور نا تو اں ہو لوگ اسکو کم قوت سمجھیں اور وہ پرانے کپڑے پہنے ہوئے ہو وہ اگر قسم کھائے اللہ سبحانہ وتعالی کے بھروسے پر تو اللہ سبحانہ وتعالی اسکو سچا کرے گا۔

It was narrated from Muad h bin Jabal that the Messenger of Allah said: "Shall I not tell you about the kings of Paradise?' I said: 'Yes.' He said: 'A weak and oppressed man who wears tattered clothes and is not paid any heed, If he swears (an oath) by Allah, Allah fulfills it.:"

Permalink

See the full chapter: جس کو لوگ کم حیثیت جانیں ۔