TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3962 · Statement on Tribulations

Sunan Ibn MajahHadith 3962

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ الْعَامِرِيِّ أَنَّ سُفْيَانَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيَّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ حَدِّثْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ قَالَ قُلْ رَبِّيَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقِمْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَکْثَرُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ فَأَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلِسَانِ نَفْسِهِ ثُمَّ قَالَ هَذَا

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، محمد بن عبدالرحمن بن ماعز عامری، حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول مجھے ایسی بات بتائیے کہ مضبوطی سے تھامے رکھوں فرمایا کہو میرا پروردگار اللہ ہے پھر اس پر استقامت اختیار کرو۔ میں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میرے متعلق سب سے زیادہ کس چیز سے اندیشہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان پکڑی اور فرمایا اس سے۔

Sufy an bin 'Abdullah Thaqafi said: "I said: '0 Messenger of Allah, tell me of something that I can adhere to: He said: 'Say: "Allah is my Lord," then stand straight (adhere steadfastly to Islam).' He said: '0 Messenger of Allah, what is the thing that you fear most for me?' The Messenger of Allah took hold of his own tongue, then he said: 'This:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: فتنہ میں زبان روکے رکھنا ۔