TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3953 · Statement on Tribulations

Sunan Ibn MajahHadith 3953

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ سُحَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ الْتَقَيَا بِأَسْيَافِهِمَا إِلَّا کَانَ الْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ

سوید بن سعید، مبارک بن سحیم، عبدالعزیزبن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو دو مسلمان بھی اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے سامنے آئیں تو قاتل اور مقتول دونوں دوزخ میں ہوں گے ۔

It was narrated from Anas bin Malik 'that the Prophet said: "There are no two Muslims who confromt one another with their swords, but both the killer and the slain will be in Hell." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب دو (یا اس سے زیادہ) مسلمان اپنی تلواریں لے کر آمنے سامنے ہوں ۔