TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3829 · Explanation of Supplications

Sunan Ibn MajahHadith 3829

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ دُعَائٍ کَانَ يَدْعُو بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس، حصین، ہلال، حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ فرمانے لگیں آپ یہ دعا مانگا کرتے تھے ُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ اے اللہ ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ان کاموں کے شر سے جو میں نے کئے اور ان کاموں کے شر سے جو میں نے نہیں کئے ۔

It was narrated that Farwah bin Nawfal said: "I asked 'Aishah about a supplication that the Messenger of Allah(saw)used to say. She said that he used to say: 'Allahumma inni a'udhu bika min Sharri ma 'umiltu, wa min sharri ma lam a’mal (0 Allah, I seek refuge With You from the evil of that Which I have done and the evil of that which I have not done).''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ان چیزوں کا بیان جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی ۔