TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3767 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3767

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ بِنِصَالِهَا قَالَ نَعَمْ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں تیر لئے گزرا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کی نوک تھام لے (کہ کسی کو لگ نہ جائے)۔ اس نے عرض کیا جی ! اچھا۔

Jabir bin 'Abdullah said: A man passed through the Masjid with some arrows, the Messenger of Allah(saw) said: 'Hold them by their heads!' He said: 'Yes (ok).''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کے پاس تیر ہو تو اسے پیکان سے پکڑے ۔