Sunan Ibn Majah — Hadith 3737
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ وَعَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَشَارَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيُشِرْ عَلَيْهِ
ابوبکر، یحییٰ بن زکریابن ابی زائدہ، علی بن ہاشم، ابن ابی لیلیٰ، ابی زبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی سے اس کا بھائی مشورہ طلب کرے تو اسے چاہئے کہ اپنے بھائی کو (اچھا) مشورہ دے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah(saw) said: "If one of you consults his brother, then let him advise him." (Da'if)