Sunan Ibn Majah — Hadith 3725
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکَنَّوْا بِکُنْيَتِي
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا نام اختیار کرلولیکن میری کنیت مت اختیار کرو۔
It was narrated from Muhammad that the heard Abu Hurairah say: "Abul-Qasim(ra) said: 'Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)