TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3714 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3714

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ طِخْفَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَی بَطْنِي فَرَکَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ يَا جُنَيْدِبُ إِنَّمَا هَذِهِ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، اسماعیل بن عبیداللہ ، محمد بن نعیم بن عبدللہ مجمر، ابن طخفہ غفاری، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت مجھ پر گزرے اور میں پیٹھ کے بل پڑا ہوا تھا آپ نے لات سے مجھ کو مارا اور فرمایا اے جندب (یہ نام ابوذر کا اور بعض نسخوں میں جنیدب ہے وہ تصغیر ہے) جندب کی شفقت اور مہربانی کیلئے یہ تو سونا دوزخ والوں کا ہے۔ اسکی سند میں یعقوب بن حمید مختلف فیہ ہے ۔

It was narrated that Abu Dharr said: "The Prophet(saw) passed by me and I was lying on my stomach. He nudged me with his foot and said: '0 Junaidib! This is how the people of Hell lie.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اوندھے منہ لیٹنے سی ممانعت ۔