TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 37 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 37

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، مطرف، عطیہ، حضرت ابوسعید سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر جھوٹی بات گھڑی وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے۔

It was narrated that Abu Sa’eed said: “The Messenger of Allah (s.a.w.w) said: ‘Whoever tells lies about me deliberately, let him take his place in Hell.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔