TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3695 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3695

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَغُنْدَرٌ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ أَنَّ قَوْمًا مِنْ الْيَهُودِ قَبَّلُوا يَدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَيْهِ

ابوبکر، عبداللہ بن ادریس، غندر، ابواسامہ، شعبہ، عمرو بن مرة، عبداللہ بن سلمہ، حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یہودیوں کی ایک جماعت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ چومے ۔

It was narrated from Safwan bin 'Assai that some people among the Jews kissed the hands and feet of the Prophet (saw) (Hasan)

Permalink

See the full chapter: ایک مرد دوسرے مرد کا ہاتھ چومے ۔