TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3692 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3692

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّدُوسِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَنْحَنِي بَعْضُنَا لِبَعْضٍ قَالَ لَا قُلْنَا أَيُعَانِقُ بَعْضُنَا بَعْضًا قَالَ لَا وَلَکِنْ تَصَافَحُوا

علی بن محمد، وکیع، جریر بن حازم، حنظلہ بن عبدالرحمن سدوسی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کیا ہم ایک دوسرے کے لئے جھکا کریں ؟ آپ نے فرمایا نہیں ہم نے عرض کیا پھر ایک دوسرے سے معانقہ کیا کریں ؟ فرمایا نہیں البتہ مصافحہ کرلیا کرو۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "0 Messenger of Allah P.B.U.H Should we bow to one another?" He said: “No.” We said: "Should we embrace one another?" He said: "No, but shake hands with one another."

Permalink

See the full chapter: مصافحہ ۔