TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3689 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3689

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي رَاکِبٌ غَدًا إِلَی الْيَهُودِ فَلَا تَبْدَئُوهُمْ بِالسَّلَامِ فَإِذَا سَلَّمُوا عَلَيْکُمْ فَقُولُوا وَعَلَيْکُمْ

ابوبکر، ابن نمیر، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، مرثد بن عبداللہ یزنی، حضرت ابوعبدالرحمن جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کل میں سوار ہو کر یہودیوں کے پاس جاؤں گا تو تم انہیں پہلے سلام نہ کرنا اور جب وہ سلام کریں تو تم صرف وَعَلَيْکُمْ کہنا۔

It was narrated from Abu 'Abdur·Rahman Al-Juhani that the Messenger of Allah said: "I am riding to the Jews tomorrow. Do not initiate the greeting with them, and if they greet you, then say: Wa 'alaikum (and also upon you)."

Permalink

See the full chapter: ذمی کافروں کو سلام کا جواب کیسے دیں ؟