TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3685 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3685

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ فَصَلَّی ثُمَّ جَائَ فَسَلَّمَ فَقَالَ وَعَلَيْکَ السَّلَامُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ بن عمر، سعید بن ابی سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد مسجد میں آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کے ایک کونے میں تشریف فرما تھے انہوں نے نماز ادا کی پھر حاضرخدمت ہوئے سلام عرض کیا۔ آپ نے فرمایا وعلیک السلام ۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man entered the Masjid, and the Messenger of Allah was sitting in a comer of the Masjid. He prayed, then he came and greeted him with Salam (peace), and he said: "Wa 'alaikassalam (and to you be peace)."

Permalink

See the full chapter: سلام کا جواب دینا۔