Sunan Ibn Majah — Hadith 3683
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ أَمَرَنَا نَبِيُّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُفْشِيَ السَّلَامَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن عیاش، محمد بن زیاد، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام کو عام کرنے کا امر فرمایا۔
It was narrated that Abu Umamah said: "Our Prophet P.B.U.H commanded us to spread (the greeting of) peace." (Sahih)