TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3531 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3531

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُورِدُ الْمُمْرِضُ عَلَی الْمُصِحِّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیمار کو تندرست کے پاس نہ لایا جائے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "A man with sick camels should not let them graze or drink alongside healthy ones." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نیک فال لیناپسند یدہ ہے اور بدفال لیناناپسندیدہ ہے۔