TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3517 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3517

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ الْأَشْهَلِيُّ عَنْ دَاوُدَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعَلِّمُهُمْ مِنْ الْحُمَّی وَمِنْ الْأَوْجَاعِ کُلِّهَا أَنْ يَقُولُوا بِسْمِ اللَّهِ الْکَبِيرِ أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ قَالَ أَبُو عَامِرٍ أَنَا أُخَالِفُ النَّاسَ فِي هَذَا أَقُولُ يَعَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ الْأَشْهَلِيُّ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَقَالَ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ يَعَّارٍ

محمد بن بشار، ابوعامر، ابراہیم اشہلی، داؤد بن حصین عکرمہ، ابن عباس، دوسری سند عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ابن ابی فدیک، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بخار اور تمام دردوں میں یہ پڑھنے کی تعلیم فرماتے تھے ِبسْمِ اللَّهِ الْکَبِيرِ أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ اللہ بڑے کے نام سے۔ میں عظمت والے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اور جوش مارنے والے (خون سے بھری ہوئی) رگ کے شر سے اور آگ کی گرمی کے شر سے۔ ابوعامر کہتے ہیں میں لوگوں سے مختلف پڑھتا ہوں سعار۔ (سخت سرکش) ۔ دوسری سند سے بھی یہی مروی ہے۔ اس میں یعار (یائے حطی کے ساتھ) ہے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that, for fever and all kinds of pain, the Prophet P.B.U.H used to teach them to say: (In the Name of Allah the Great, I seek refuge with Allah the Almighty from the evil of a vein gushing (with blood) and the evil of the heat of the Fire." (Da'if) (One of the narrators) Abu 'Ammar said: "I dilfered with the people on this, I said: Screaming." Another chain from Ibn 'Abbas, from the Prophet with similar, wording and he said: "From the evil of a vein screaming (with blood)."

Permalink

See the full chapter: بخار کا تعویذ۔