TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3514 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3514

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ جِبْرَائِيلَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ اشْتَکَيْتَ قَالَ نَعَمْ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيکَ مِنْ کُلِّ شَيْئٍ يُؤْذِيکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنٍ أَوْ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيکَ بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيکَ

بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث، عبدالعزیز بن صہیب، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہابِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيکَ مِنْ کُلِّ شَيْئٍ يُؤْذِيکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنٍ أَوْ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيکَ بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيکَ میں تم پر اللہ کے نام سے دم کرتا ہوں ہر تکلیف دہ چیز سے۔ ہر نفس نظر اور حاسد کے شر سے اللہ تمہیں شفاء عطاء فرمائے۔ میں تمہیں اللہ کے نام سے دم کرتا ہوں ۔

It was narrated from Abu Sa'eed that Jibra'il came to the Prophet P.B.U.H and said: "0 Muhammad, are you ill, He said: 'Yes.' He said: (In the Name of Allah I perform Ruqyah for you, from everything that is harming you, from the evil of every soul or envious eye, may Allah heal you. In the Name of Allah I perform Ruqyah for you). (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو دم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسروں کو کئے اور جو دم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کئے گئے ۔