TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3510 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3510

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ عَرَضْتُ النَّهْشَةَ مِنْ الْحَيَّةِ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ بِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، عبدالواحد بن زیاد، عثمان بن حکیم، ابوبکر بن حزم، حضرت عمر بن حزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سانپ کا دم سنایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکی اجازت مرحمت فرما دی۔

It was narrated that' Amr bin Hazm said: "I recited the Ruqyah for snakebite to the Messenger of Allah P.B.U.H , or it was recited to him, and he commanded that it be used," (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سانپ اور بچھو کا دم ۔