TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3503 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3503

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ وَمِسْعَرٍ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ تَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ

علی بن ابی خصیب، وکیع، سفیان، مسعر، معبد بن خالد، عبداللہ بن نمیر، اسحاق بن سلیمان، عبداللہ بن شداد، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نظر کا دم کرنے کی اجازت مرحمت فرمائی۔

It was narrated from 'Aishah that the Prophet P.B.U.H commanded her to recite Ruqyah to treat the evil eye. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نظر کا دم کرنا۔