TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3488 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3488

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ أَکْحَالِکُمُ الْإِثْمِدُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن آدم، سفیان ، ابی خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے سرموں میں سب سے بہتر (سرمہ) اثمد ہے۔ یہ بینائی تیز کرتا ہے اور بال اگاتا ہے ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Messenger of Allah said: “The best of your kohl is antimony, for it improves the eyesight and makes the hair (eyelashes) grow.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اثمد کا سرمہ لگانا۔