TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3486 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3486

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِالْإِثْمِدِ فَإِنَّهُ يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ

ابوسلمہ، یحییٰ بن خلف، ابوعاصم، عثمان بن عبدالملک، سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اثمد کا استعمال اہتمام سے کیا کرو اس لئے کہ یہ نگاہ کو تیز کرتا ہے اور بالوں کو بڑھاتا ہے۔

Salim bin 'Abdullah narrated that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'You should use antimony, for it improves the eyesight and makes the hair (eyelashes) grow.": (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اثمد کا سرمہ لگانا۔