TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3480 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3480

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اکْتَوَی أَوْ اسْتَرْقَی فَقَدْ بَرِئَ مِنْ التَّوَکُّلِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، لیث، مجاہد، عفار بن حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو داغ لگائے یا منتر پڑھے وہ توکل سے بری ہے ۔

It was narrated from "Aqqar bin AI-Mughirah from his father that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever seeks treatment by cauterization, or with Ruqyah, then he has aboslved himself of reliance upon Allah." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: داغ دے کر علاج کرنا۔