TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3460 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3460

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ذُکِرَتْ الْحُمَّی عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَبَّهَا رَجُلٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسُبَّهَا فَإِنَّهَا تَنْفِي الذُّنُوبَ کَمَا تَنْفِي النَّارُ خَبَثَ الْحَدِيدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، موسیٰ بن عبیدہ، علقمہ بن مرثد، حفص بن عبید اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے پاس بخار کا تذکرہ ہوا تو ایک شخص نے بخار کو برا بھلاکہا۔ اس پر رسول اللہ نے فرمایا بخار کو برا بھلا مت کہو اس لئے کہ یہ گناہ کو ایسے ختم کر دیتا ہے جیسے آگ لوہے کے میل کو ختم کر دیتی ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "Mention of fever was made in the presence of the Messenger of Allah P.B.U.H , and a man cursed it. The Prophet said: 'Do not curse it, for it erases sin as fire removes the filth from iron." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بخار کا بیان ۔