TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3446 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3446

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کُنَّا نَتَحَدَّثُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرْنَا الْکَمْأَةَ فَقَالُوا هُوَ جُدَرِيُّ الْأَرْضِ فَنُمِيَ الْحَدِيثُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَالْعَجْوَةُ مِنْ الْجَنَّةِ وَهِيَ شِفَائٌ مِنْ السَّمِّ

محمد بن بشار، ابوعبدالصمد، مطرالوراق، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس باتیں کر رہے تھے کہ کھنبی کا ذکر آیا تو لوگوں نے کہا یہ زمین کی چیچک ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک بات گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھنبی من ہے اور عجوہ جنت سے آئی ہے اور زہر سے بھی شفادیتی ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “We used to narrate from the Messenger of Allah and mention truffles, and they said: ‘(It is) the smallpox of the earth.’ When the Messenger of Allah P.B.U.H was told of what they were saying: he said: ‘Truffles are a type of manna, and the ‘Ajwah are from Paradise, and they are a healing from poison.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کھنبی اور عجوہ کھجور کا بیان۔