TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3425 · Statement on Beverages

Sunan Ibn MajahHadith 3425

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا

احمد بن عبدہ، سوید، سعید، حماد بن زید، ثابت بنانی، عبداللہ بن رباح، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قوم کو پلانے والا خود سب سے آخر میں پئے (یہ ادب ہے واجب نہیں )

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The one who serves water to others should be the last one to drink from it:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: میزبان (ساقی) آخر میں پئے