TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3415 · Statement on Beverages

Sunan Ibn MajahHadith 3415

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا

حمید بن مسعدہ، بشر بن مفضل، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے کھڑے پینے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah forbade drinking standing up. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھڑے ہو کر پینا