TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3413 · Statement on Beverages

Sunan Ibn MajahHadith 3413

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ قَائِمًا فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِعِکْرِمَةَ فَحَلَفَ بِاللَّهِ مَا فَعَلَ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، عاصم، شعبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زمزم پلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے کھڑے ہی پی لیا۔ امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے یہ حدیث ذکر کی تو انہوں نے حلفاً کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا نہیں کیا۔

Asim narrated from Sha'bi, from Ibn' Abbas who said: "I drew water from Zamzam for the Prophet P.B.U.H and he drank standing up." (Sahih) I (' Asim) mentioned that to 'Ikrimah and he swore by Allah that he did not do that.

Permalink

See the full chapter: کھڑے ہو کر پینا