Sunan Ibn Majah — Hadith 3393
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ
محمد بن رمح، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لک شدہ اور کدوہ کے برتن میں نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade maldng Nabidh in Muzaffat or a gourd.” (Sahih)