TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3367 · Statement on Beverages

Sunan Ibn MajahHadith 3367

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُتْبَةَ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مُدْمِنُ خَمْرٍ

ہشام بن عمار، سلیمان بن عتبہ، یونس بن میسرہ بن حلبس، ابوادریس، حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شراب کا رسیا جنت میں نہ جاسکے گا۔

It was narrated from Abu Darda' that the Prophet said: "No one who is addicted to wine will enter Paradise." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شراب کا رسیا