TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3339 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3339

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ وَکَانَ يُعَدُّ مِنْ الْأَبْدَالِ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ نُوحِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَبِسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّوفَ وَاحْتَذَی الْمَخْصُوفَ وَقَالَ أَکَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَشِعًا وَلَبِسَ خَشِنًا فَقِيلَ لِلْحَسَنِ مَا الْبَشِعُ قَالَ غَلِيظُ الشَّعِيرِ مَا کَانَ يُسِيغُهُ إِلَّا بِجُرْعَةِ مَائٍ

یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی، بقیہ، یوسف بن ابی کثیر، نوح بن ذکوان، حسن حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صوف (اونی کپڑا) زیب تن فرماتے، عام سا جوتا استعمال کرتے، بدمزہ کھانا کھاتے اور کھردرا سا کپڑا پہنتے۔ کسی نے حضرت حسن رحمة اللہ علیہ سے پوچھا کہ بدمزہ سے کیا مراد ہے؟ فرمایا کہ موٹی جو کی روٹی جو پانی کے گھونٹ کے بغیر گلے سے نہ اترے۔

t was narrated from Hasan that Anas bin Malik said: The Messenger of Allah P.B.U.H wore wool, and his shoes were sandals. He said: The Messenger of Allah P.B.U.H ate coarse food and wore rough garments.'' It was said to Hasan: What is coarse food? He said: Coarse barley which cannot be swallowed except with a mouthful of water.'' (Da`if)

Permalink

See the full chapter: جو کی روٹی