TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3335 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3335

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْذُ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ ثَلَاثَ لَيَالٍ تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ بُرٍّ حَتَّی تُوُفِّيَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن یحییٰ ، معاویہ بن عمرو، زائدہ، منصور، ابراہیم، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والے مدینہ آنے کے بعد بھی مسلسل تین شب سیر ہو کر گندم کی روٹی نہ کھا سکے۔ یہاں تک کہ آپ کا وصال ہوگیا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The family of Muhammad P.B.U.H never ate their fill of wheat bread for three nights in a row, from the time they came to Al·Madinah until he passed away:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گندم کی روٹی