TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3285 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3285

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَکْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ مُنِيرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُقَامَ عَنْ الطَّعَامِ حَتَّی يُرْفَعَ

عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی، ولید بن مسلم ، منیر بن زبیر، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانا (یعنی دسترخوان) اٹھائے جانے سے قبل اٹھنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah forbade standing up before the food had been cleared away.

Permalink

See the full chapter: کھانا اٹھائے جانے سے قبل اٹھنا اور لوگوں کے فارغ ہونے سے قبل ہاتھ روک لینا منع ہے