TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3270 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3270

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَقَعَتْ اللُّقْمَةُ مِنْ يَدِ أَحَدِکُمْ فَلْيَمْسَحْ مَا عَلَيْهَا مِنْ الْأَذَی وَلْيَأْکُلْهَا

علی بن منذر، محمد بن فضیل اعمش، ابی سفیان ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی کے ہاتھ سے نوالہ گرجائے تو اس پر جو کچرا وغیرہ لگا ہو صاف کر کے کھالے۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "If a morsel falls from the hand of anyone of you, let him wipe off whatever dirt that is on it and eat it."

Permalink

See the full chapter: نوالہ نیچے گر جائے تو؟