TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3256 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3256

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آکُلُ سَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن صباح، سفیان ، ہشام بن عروہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں کھانا کھا رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا اللہ کا نام لے (یعنی بِسْمِ اللَّهِ کہہ)

It was narrated that ‘Umar bin Abu Salamah said: "The Prophet said to me, when I was eating: 'Say the Name of Allah, the Glorified and Exalted."

Permalink

See the full chapter: کھانے سے قبل بسم اللہ پڑھنا