TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3253 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3253

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا آکُلُ مُتَّکِئًا

محمد بن صباح ، سفیان بن عیینہ، مسعر، علی بن اقمر، حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا۔

It was narrated from Abu Juhaifah that, the Messenger of Allah said: I do not eat while reclining."

Permalink

See the full chapter: تکیہ لگا کر کھانا