TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3245 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3245

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زِيَادٍ الْأَسَدِيُّ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَنْبَأَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامُ الْوَاحِدِ يَکْفِي الِاثْنَيْنِ وَطَعَامُ الِاثْنَيْنِ يَکْفِي الْأَرْبَعَةَ وَطَعَامُ الْأَرْبَعَةِ يَکْفِي الثَّمَانِيَةَ

محمد بن عبداللہ رقی، یحییٰ بن زیاداسدی، ابن جریج ، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کا کھانا دو کے لیے اور دو کا چار کے لیے اور چار کا آٹھ کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ (یعنی نہ صرف برکت ہو جاتی ہے بلکہ بوجہ ایثار کفایت بھی کرتا ہے) ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "The food of one person is sufficient for two, the food of two is sufficient for four, and the food of four is sufficient for eight."

Permalink

See the full chapter: ایک شخص کا کھانا دو کے لیے کافی ہوجاتا ہے