TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3228 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3228

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ وَاضِحٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ عَنْ حِبَّانَ بْنِ جَزْئٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ جَزْئٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَقُولُ فِي الضَّبُعِ قَالَ وَمَنْ يَأْکُلُ الضَّبُعَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن وضح، ابن اسحاق ، عبدالکریم بن ابی مخارق، حبان بن جزء، حضرت خزیمہ بن جزر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بجو کی بابت کیا فرماتے ہیں ؟ فرمایا کون ہے جو بجو کھائے۔

It was narrated that Khuzaimah bin Jaz' said: “I said: 'O Messenger of Allah, what do you say about hyenas?' He said: ‘Who eats hyenas?’”Hyenas

Permalink

See the full chapter: بجو کا حکم