TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3211 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3211

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سَعْدٍ الْبَقَّالِ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَادَيْنَ الْجَرَادَ عَلَی الْأَطْبَاقِ

احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، ابی سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات تھالوں میں رکھ کر ٹڈیاں ایک دوسرے کو ہدیہ بھیجا کرتی تھیں ۔

It was narrated that Abu (Sa’eed) Baqqal heard Anas bin Malik say: “The wives of the Prophet used to give each other gifts of locusts on trays.”

Permalink

See the full chapter: مچھلی اور ٹڈی کا شکار