TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3209 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3209

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ

ابومصعب، عبدالرحمن بن زید بن اسلم ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دو مردار ہمارے لیے حلال کئے گئے، مچھلی اور ٹڈی۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that the Messenger of Allah said: "Two kinds of dead meat have been permitted to us: fish and locusts."

Permalink

See the full chapter: مچھلی اور ٹڈی کا شکار