TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3193 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3193

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَنْبَأَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Ibn Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H commanded that dogs be killed.”

Permalink

See the full chapter: شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم